مقصد اور نقطہ نظر

shakarganj_about_text-sشکر گنج فوڈ پروڈکٹس لمیٹڈفوڈ انڈسٹری کی سرکردہ کمپنی بننے کیلئے کوشاں ہے۔پریمیم کوالٹی فوڈ پروڈکٹس فراہم کرنا ہمارا عزم ہے۔shakarganj_about_text-e

متعلقہ حصوں کی تفصیل جس میں شامل ہے:

  • شکر گنج لمیٹڈ
  • بینک اسلامی پاکستان لمیٹڈ

گروپ

شکر گنج گروپ کئی متنوع کاروباروں، بشمول شکر گنج لمیٹڈ(SL)، کریسنٹ سٹیل اینڈ الائیڈ پروڈکٹس لمیٹڈ (CSAP)، اور شکر گنج فوڈ پروڈکٹس (SFPL) پر مشتمل ہے۔

شکر گنج فوڈ پروڈکٹس لمیٹڈ ایک بڑے درجے (LSC) کی پبلک لمیٹڈ کمپنی ہے۔ شکر گنج فوڈ پروڈکٹس لمیٹڈ ایک ڈیری ڈویژن چلاتی ہے جو کہ بنیادی طور پر مقامی صارفین کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے ٹیٹرا پیک کی پیکیجنگ میں پروڈکٹس بناتی ہے۔ جبکہ دوسری طرف جوس ڈویژن ہول سیل ایکسپورٹ مارکیٹ کیلئے جوس کنسنٹریٹس تیار کرتی ہے۔

شکر گنج فوڈ پروڈکٹس لمیٹڈ درج ذیل صنعتی اور تجارتی اداروں کی رکن بھی ہے:

  1. پاکستان ڈیری ایسوسی ایشن (PDA)
  2. لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (LCCI)